دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 5تا6ڈگری زائد درج کیا گیا۔آندھراپردیش کے ویلگاپوڑی،باپٹلہ میں اعظم ترین درجہ حرارت 45ڈگری درج کیا
گیا ہے جبکہ رنتاچنتلہ ،اونگول ،چتور،تروپتی ،تاڑے پلی
گوڑم،مرکا پورم میں
44،گنٹور میں43.7،نندی گاما میں43.5،امراوتی ،مچھلی پٹنم میں 43،کڑپہ
،نندیال میں 42،کرنول ،اننت پور میں 41ڈگری درج کیا گیا ۔تلنگانہ کے نظام آباد میں درجہ حرارت 44،ہنمکنڈہ ، حیدرآباد ،محبوب نگر ،میدک میں 43،بھدراچلم ،کھمم میں 42 ڈگری درج کیا گیا۔